امریکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اسٹیشن کی پارکنگ میں بارودی مواد سے بھری گا ڑی دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار مو قع پر ہلاک جبکہ سولہ زخمی ہو گئے ۔پولیس کے چیف شامل گوسینوو کا کہنا ہے کہ اہلکار نے حملہ آور کو گاڑی چلانے سے روکنے کی کوشش کی جس پر حملہ آور نے دھماکا کر دیا ،جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار ہلا ک اور سولہ زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظا ہر کیا ہے ۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 175314
روس کے شہر ماخا چکالا میں پولیس اسٹیشن پر خود کش دھماکے میں چھ اہلکار ہلا ک اورسو لہ زخمی ہو گئے ۔